Annual Poetry 2025

عظیم الشان سالانہ مشاعرہ

عبادت انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ اردو نے اس سال بھی یونیورسٹی کی شاندار علمی و ادبی روایات کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے ایک عظیم الشان سالانہ مشاعرے کا اہتمام کیا۔ مشاعرے کی صدارت اردو غزل کے ممتاز رجحان ساز شاعر پروفیسر جلیل عالی نے کی جب کہ راول پنڈی ، اسلام آباد ، […]

عظیم الشان سالانہ مشاعرہ Read More »